Here’s your first look at Sindh Police brand spanking new summer Uniforms

The uniforms will help enhance policing process and bring it to international standards

With the winter over and spring coming in, Karachi is already experiencing warm temperatures reaching 25 degrees. In accordance with the new season, the Sindh Police has decided to introduce new uniforms for the police force.

It has just been learned that the Sindh Government has approved the request of Dr. Kaleem, IGP Sindh to introduce new uniforms for police officers across the region.

According to IGP Sindh, the primary reason behind the introduction of new uniforms is to enhance the policing process and bring it to international standards. He believes that it will have a fruitful result in exhibiting the perception of improved policing amongst citizens. He also hoped that the citizens would welcome this move.

DIGP operations Sindh, Maqsood Ahmed addressed a gathering where the uniforms were being displayed for the first time. He said that the new uniforms are designed with international standards and keeping the local weather in mind. These uniforms are made with better quality which will also provide enhanced comfort to the officers.

سندھ گورنمنٹ نے آئی جی سندھ ڈاکٹر سید کلیم امام کی پولیس یونیفارمزکی تبدیلی کی باقاعدہ منظوری دے دی۔

کراچی: آئی جی سندھ ڈاکٹرسید کلیم امام کی تجاویز اور سفارشات کو مدنظر رکھتے ہوئے حکومت سندھ نے سندھ پولیس یونیفارمز کی تبدیلی کی باقاعدہ منظوری دیدی ہے۔اس اقدام کا مقصد شہریوں میں سندھ پولیس کے ایک اچھے تاثر اور معیاری پولیسنگ کے شعور کو اجاگر کرنا ہے۔آئی جی سندھ نے کہا کہ پولیس یونیفارمز کو رنگ سمیت مجموعی طور پر تبدیل کرنے کا مقصد پولیسنگ کے عمل کو ناصرف بین الاقوامی معیار سے ہم آہنگ کرنا ہے بلکہ عام لوگوں میں پولیس کا ایک اچھا اور مثبت تاثربھی عام کرنا ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ ایک انتہائی اچھا اور دور رس نتائج اور ثمرات پر مشتمل عمل ہے اور مجھے قوی امید ہے کہ عوام اس تبدیلی کو ناصرف صرف دل وجان سے قبول کرینگے بلکہ سراہینگے۔ اس حوالے سے ڈی آئی جی آپریشنزسندھ مقصود احمد میمن نے کہا کہ پائیلٹ پروجیکٹ کے تحت سندھ پولیس میں یونیفارمز کی تبدیلی کے عمل اورجملہ امورکو شفاف غیرجانبدار اورمیرٹ کو ملحوظ خاطر رکھ کر انتہائی محفوظ وموثر بنایا جارہا ہے۔انہوں نے مذید کہاکہ مجوزہ پولیس یونیفارمز کی فراہمی کے لیئے صرف اورصرف سندھ پولیس ہی مجاز ہوگی اور یہ یونیفارمزصوبے بھر میں کسی بھی عام یا خاص اسٹورزکوفروخت کرنے یا ڈسپلے پر رکھنے کی ہر گزاجازت نہ ہوگی اور آئندہ آنے والے مالی سال 2020-2021 سے ہر افسر و جوان کو ہر سال چارچار یونیفارم دینے کی سفارش کی جائے گی۔ اس اقدام کا مقصدپولیس یونیفارمز کے رنگ،کپڑ ے اور سلائی کے معیارکو متوازن اور بہترین بنانا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ کہ سندھ پولیس کے طرزپرپنجاب پولیس بھی یونیفارمز کی تبدیلی پر کام کررہی ہے۔تفصیلات کے مطابق پائیلٹ پروجیکٹ کے تحت ابتدائی مرحلے میں سندھ پولیس کے پانچ یونٹس بشمول ٹریفک پولیس،سی آئی اے، اینٹی رائٹس ریزرو پلاٹونز،فارنزک ڈویژن سندھ اور سینٹرل پولیس آفس میں تعینات افسران اور جوانوں کے یونیفارمز تبدیل کیئے جارہے ہیں جس پر عمل درآمد باقاعدہ پروکیورمنٹ کے بعد کیا جائیگا۔پولیس یونیفارمزکی تبدیلی کے حوالے سے سی پی او میں منعقدہ نئے یونیفارم کی تقریب رونمائی کے تحت ٹریفک افسران کے یونیفارمزکا رنگ وائٹ شرٹ،نیوی بلیو پینٹ جبکہ نیوی بلیو پی کیپ پر مشتمل ہے جبکہ ٹریفک اہلکاروں کے یونیفارمز کا رنگ ہاف سلیووائٹ ٹی شرٹ،نیوی بلیو پینٹ اور نیوی بلیو پی کیپ پر مشمل ہوگا۔اسی طرح سینٹرل پولیس آفس و دیگر مذکورہ تمام یونٹس کے افسران کے یونیفارمز ڈارک بلیو شرٹ،نیوی بلیو پینٹ اور نیوی بلیو پی کیپ پر مشتمل ہونگے۔علاوہ ا ذیں ہیڈکانسٹیبلزاور کانسٹیبلزکے یونیفارمز میں ڈارک بلیو ہاف سلیو شرٹ، نیوی بلیو پینٹ اور نیوی بلیو پی کیپ شامل ہیں جبکہ بیلٹ کی چوڑائی بھی جوکہ پہلے ڈھائی انچ تھی اسے بھی دو انچ کیا جارہا ہے۔مزید برآں پولیس افسران و ملازمان کے یونیفارم میں یکسوئی انکے معیار و حوصلہ بڑھانے میں مفید ثابت ہو گی۔ نئے یونیفارمز بین الاقوامی معیار کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے فیکٹری سے سلوائے جائیں گے جو کہ ہرموسم کیلئے موذوں ہوں گے#sindhpolicedmc

Geplaatst door Sindh Police op Woensdag 27 maart 2019

According to Sindh Police, the new uniforms will first be limited to five units of Sindh Police only. These units include Traffic Police, Anti-riots reserve platoons, CIA, Forensic Division Sindh, and Central Police office.

The uniforms for central police include white shirt, navy blue pant, and navy blue p-cap, similarly, half-sleeve white t-shirt, navy blue pant, and navy blue p-cap are for traffic police.

For constables, the uniform will include dark blue half-sleeve shirt, navy blue pant, and navy blue p-cap.


Share your opinion about the story!